شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا تیسرا مرکزی کمیٹی اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ منعقد ہوا۔ دو روزہ اجلاس میں سیکرٹری رپورٹس، تمام آئینی و غیر آئینی کمیٹیوں کے رپورٹس، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال کے ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث کے بعد آئندہ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5518 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجھتی کرنے والوں میں محمد امین مکسی ایڈوکیٹ، صدام ایڈوکیٹ، عمران میروانی ایڈوکیٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]
خاران مغوی مختیار مینگل ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے سبب اب تک بازیاب نہ ہوسکا آج بازار کلی رہی مگر روڈ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی دھرنے کی شرکاء نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شٹرڈون کو ختم کرکے آج خاران میں مین شاہراہوں […]
گمشدگان ہرعکس ہر تصور و تخیل میں وجود رکھتے ہیں اور ہر حقیقی منظر میں گم شدہ ہیں جہاں ہونا چاہیے وہاں نہیں ہیں اور وہاں ہیں جہاں قطعاً ہرگز نہیں ہونا چاہیے ,فقط بلوچ ہی نہیں وہ سب گمشدہ ہیں جو راتوں کے آخری پہر روشنیوں کا سامنے کرنے […]
پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین علاولدین ایڈوکیٹ جامع مسجد چتکان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجگور کے امن وامان سی پیک روڈ سمیت دیگر چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری ٹیچنگ ہسپتال تعلیمی اداروں کی زبوں حالی، بارڈر ایشو اور اور غریب گاڑی والوں کی […]
لورالائی : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی بھکاری خواتین پر فائرنگ ایک ھلاک دو زخمی ہو گئیں ۔ لورالائی تحصیل روڈ نورانی مسجد کے قریب گلی میں نامعلوم مسلح افراد کی گدا گر خواتین پر فائرنگ سے لیلی زوجہ زبیر خان قوم مروت سینے میں گولی لگنے […]
پورٹ او پرنس ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکین وطن ہلاک جبکہ 41 افراد کو بچالیا گیا ہے ۔ خبر کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہےکہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد تارکین وطن […]
خضدار سنی گنبدی کٹائی کےایریا میں تیزرفتار کارنے راہگیرکو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ دیا ۔ پولیس کے مطابق راہیگیرکی شناخت امام بخش نامی شخص سے ہوا ہے ۔ علاوہ ازیں دوسرا واقعہ خضدار خیرآواہ مدرسہ میں پیش آیا جہاں خستہ حال مدرسے کی […]
بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقہ اسپلنجی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں تین سال قبل 2021 میں جبری لاپتہ ہونے والے عبداللطیف بنگلزئی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مستونگ سے لاپتہ […]
خاران میں ہڑتال دکانیں کاروباری مراکز بند احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری، تفصیلات کےمطابق خاران سے 15 جولائی کو مسلح افراد کے ہاتھوں اغواسراوان خاران کے رہائشی کاروباری شخصیت مختیار مینگل کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ آج احتجاجی دھرنے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ثناء بلوچ چیئرمین […]
