بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں جعفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے گاڑی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
سرگودھا سے لاپتہ خدا داد سراج کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خداداد سراج ولد سراج احمد سکنہ کرکی تجابان تربت جو سرگودھا میڈیکل کالج کے پھیتالوجی لیب سائنسز ڈپارٹمنٹ سیکنڈ ائیر کے طالب علم ہے فائنل پیپر ہونے کے بعد وائوا کی تیاری میں مصروف تھا ۔ […]
ماں دل کے آنسو رو رہی تھی کے میرا بیٹا شعیب جان کہاں ہو مگر وہ خوش مزاج بیٹا ہر روز اپنے دوستوں کے ساتھ گھوم رہا تھا۔ اس کو وہ لوگ عزیز تھے جو بلوچستان کے کسی بھی کونے سے تھے وہ کبھی کسی میں فرق نہیں کرتا، کوئی […]
سبی : فائرنگ ڈی ایس پی ھلاک ،مبینہ حملہ آوار زخمی حالت میں گرفتار ۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں چینک چوک پر فائرنگ کے واقع میں ڈی ایس پی خالد مری ھلاک ہو گئے ۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ڈی ایس پی کے محافظ کی جوابی فائرنگ میں […]
عام انسان جب دنیا چھوڑ کر چلاجاتا ہے تو اس کے جانے سے ایک خاندان یا چند ایک عزیز و اقارب مختصر مدت کے لیے کرب میں مبتلا ہوسکتے ہیں، اس کے بعد پھر معمول کی زندگی۔ اس کے برعکس اگر کوئی ایسا انسان جس کی زندگی کا محور ایک […]
شال: اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیرمین بابل ملک بلوچ نے اپنے بیان میں سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کے بلوچستان یونیورسٹی میں جو کاروباری مرکز بنے ہوئے ہیں انکو فوری بند کرکے کے یونیورسٹی کو ایک تعلیمی ادارہ بنایا جائے بد قسمتی سے ایسا اب تک […]
بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر اپنی ایک پوری بٹالین کو ڈیوٹی سے روکنے کے علاوہ اس بٹالین کی ایک پلاٹون کو ہی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع […]
منگچر، سور جمندزئی منگچر میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوا جس کی شناخت،محمد بلال ولد منظور احمد لانگو کے نام سے ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں رات گئے سور جمندزئی کے ایریا میں قتل کرکےنعش گاوں کے قریب پہاڑ کے نزدیک رکھ کر […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے شال کیچی بیگ سے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے، جس کی شناخت آصف شاہوانی کے نام سے ہوا ہے۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب مچھ بولان سے پاکستانی فورسز نے گل […]
کراچی : (سی ٹی ڈی) نے شہریوں کے بعد صحافیوں کو بھی اغواء کرنا شروع کر دی، جنگ اخبار کے رپورٹر محمد ندیم کو سی ٹی ڈی اہلکار اغوا کر کے لے گئے۔شہریوں کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنا پولیس کی جانب سے روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات […]
