بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اور پاکستان کا رشتہ روز اول سے واضح ہے ، بلوچستان ایک کالونی پاکستان قابض ، پنجابی استعماری طاقت اور بلوچ ایک محکوم قوم ہے۔راجی مچی کو طاقت کے ذریعے روک کر پاکستان نے ایک مرتبہ پھر […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بلوچ راجی مچی کے شرکا پر ریاست کی جانب سے طاقت کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے گزشتہ روز بلوچ قومی اجتماع کے شرکاء کے خلاف غیر قانونی اور غیر ضروری طاقت کے استعمال پر تشویش ہے۔ ایمنسٹی […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حکومتی کریک ڈاؤں کے باوجود ہونے والے ‘بلوچ راجی مچی ‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایک اعلامیے میں لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی، فوجی آپریشن کے خاتمے اور استحصالی منصوبے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ […]

کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں اور جلسے میں شریک ہونے کا اعلان کوئٹہ، کارکن بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں، ریلی اور گوادر جلسے میں ضرور شرکت کریں، ساجد ترین کوئٹہ، بی این پی جلسے میں شرکت کرنے کیلئے جانے والوں کو روکنے، فائرنگ […]

گوادر میں منعقد بلوچ راجی مچی کے لئے کراچی سے نکلنے والے قافلے کو کنڈ ملیر کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔ قافلے میں شامل شرکا کا کہنا ہے کہ فورسز نے بڑی تعداد میں دس بسوں پر مشتمل قافلے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ شرکا کا […]

مستونگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے گزشتہ روز مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوئٹہ ، کراچی شاہراہِ کو بلاک کرکے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے مظاہرین کا کہنا ہے کہ […]

میرا مملکتِ اللہ داد پاکستان کو عاجزانہ مشورہ ہے کہ "راجی مُچی” جلسے کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ اس وقت گوادر ایک بین الاقوامی شہر بننے کی راہ پر گامزن ہے اور بلوچ قوم کی تقدیر بدلنے جا رہی ہےبلکہ بدل بھی چکی ہے۔ گوادر […]

اٹھائیس جولائی 2024 کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہونے والا "بلوچ راجی مچی” یعنی "بلوچ قومی اجتماع” ریاستی ہتھکنڈوں کے باعث مقررہ تاریخ سے قبل کامیاب ہوگیا۔ ریاستی اداروں کی "بوکھلاہٹ” اور "کم عقلی” نے منعقد ہونے سے پہلے "بلوچ راجی مچی” کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ خصوصاً […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بج کر پینتالیس منٹ پر تیرتیج آواران کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن فوج کو نقصان پہنچایا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ