بلوچ قومی آزادی کی جنگ میں ہزاروں نوجوانوں، بزرگوں، بچوں اور خواتین نے شہادت حاصل کی ہیں۔ اس جنگ آزادی میں جہاں شہداء کا خون آزادی کو قریب کرتا وہیں پر وہی شہداء اپنی جگہ خالی چھوڑ جاتے ہیں جن کا خلا پر کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ آج […]

تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ  گزشتہ رات سول ہسپتال تربت میں ایک طالب علم اور نرسنگ اسسٹنٹ 16 سالہ اسرار بلوچ ولد راشد کو فرنٹیئر کور اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے المناک طور پر گولی مار […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب گدر سے دو افراد جبری لاپتہ ، لواحقین نے زیرو پوائنٹ کے مقام پر سی پیک شاہراہ اور شال ، کراچی مرکزی شاہراہ بند کردیا ۔ مذاکرات کے بعد شاہرائیں کھول دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب گدر سے گزشتہ روز فورسز […]

نوشکی، کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی میں تین دن سے فوج کشی جاری ، کیچ سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے آج تیسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری […]

شال ( پ ر ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی جانب سے بولان میڈیکل کالج پر پولیس قبضے اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف آج بولان میڈیکل کالج میں گرینڈ مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر […]

حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل […]

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) شہید انور ایڈوکیٹ کیچ ۔ گوادر ھنکین کی طرف سے بی این ایم کے بزرگ رکن یوسف بلوچ کی صدارت میں یوم بلوچ شہداء کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی نظامت کی […]

شال (مانیٹرنگڈیسک) مسلم باغ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ، لواحقین کا نعش سڑ ک پر رکھ کر احتجاج ، پولیس حکام کے مطابق اتوار کو مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےعبدالواحد محرابزئی نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ فائرنگ کے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت شال میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں وین سے بچے کو اتار کر اغوا کرنیکا معاملہ ،کوئٹہ ‘ صرافہ ایسوسی ایشن کے تاجروں کی ہڑتال ، لیاقت بازار ‘ عبدالستا روڈ سمیت شہر بھر میں صرافہ مارکیٹیں مکمل بند ریا ۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ