دشتیاری ( نامہ نگار ) شھرستان دشتیاری کے گاؤں گورگیج مچ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں شریف ولد جمعہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق آج ( بدھ ) صبح شھرستان دشتیاری کے گاؤں گورگیج مچ میں ایک زمین پر معمولی تنازعے کے نتیجے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی میں خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ صحبت پور میں سال نو کے پہلے دن زمین کے تنازع پرفائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی […]
ایک بیان میں اہل خانہ نے کہا کہ وہ زمان جان اور ابوالحسن پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ڈیتھ اسکواڈ کی طرف سے درج ایف آئی آر مکمل طور پر غیر مصدقہ ہے۔ انہوں نے […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تربت سے لاپتہ ہونے والے زمان جان اور ابوالحسن کی قلعہ عبداللہ توبہ اچکزئی کراس سے گرفتاری کا انکشاف کیا ہے اور ان پر بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل ایف سے وابستہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر دستی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں ڈیتھ اسکواڈ کارندے حلیم ولد سلیم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ایکتیس دسمبر دن کے بارہ بجے الندور بلیدہ میں […]
پنچگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی گرمکان میں مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کی جس سے وہاں بیٹھے فہیم ولد عبدالحلیم نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آور […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی اور تمپ کے رہائشی مقتول ظریف عمر، نوید حمید کے لواحقین نے ، شہید فدا چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی ریلی نکالی اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ظریف عمر اور […]
کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے زمان جان اور ابوالحسن بلوچ کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے باوجود زمان جان اور ابوالحسن بلوچ تاحال بازیاب نہیں ہوئے،انہوں نے ایک بار سی پیک روڈ کو ہوشاپ سے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران اور کیچ میں قابض پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں نشانہ بنایا جس سے کم از کم دشمن کے آٹھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا ہے […]
بلوچستان وہ سرزمین ہے جس کی مٹی میں انقلاب کی خوشبو بسی ہوئی ہے، یہ وہ دھرتی ہے جس نے اپنے بچوں کو قربانیوں کی راہ دکھائی ہے۔ یہاں کے ہر انسان کے دل میں ایک عزم اور ہمت کی لگان ہے، اور وہ بقا و فنا کی جنگ میں […]
