بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے دشت مستونگ کے قبرستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کمیٹی 25 جنوری کو "یوم بلوچ نسل کشی” کے طور پر منائے گی۔ اس موقع کے لیے چاغی کے معدنیات سے مالا مال علاقے دالبندین کو منتخب کیا گیا ہے، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مورخہ پندرہ جنوری بروز بدھ قابض پاکستانی فوج نے بولان کے علاقے بارڈی میں فوجی گاڑیوں اور پیدل دستے کے ہمراہ فوجی آپریشن آغاز کیا۔ بارہ بجے آپریشن میں مصروف قابض […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بجکر دس منٹ پر کیچ کے علاقے دشت شے زنگی میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ […]
دشت: پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئے جس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کیچ کے علاقے دشت میں شئے زنگی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم و متحرک تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ قوم کوآج اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جبری گمشدگیوں اور نسل کشی جیسے المیے کا سامنا ہے لیکن […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ چودہ جنوری بروز منگل صبح سات بجے مشکے کے علاقے بنڈکی میں بہ یک وقت چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ایف ڈبلیو او کو نشانہ بناکر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے، "پانک” نے دسمبر 2024 کے دوران بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فورسز نے 22 افراد کو جبری طور پر لاپتہ اور پانچ کو ماورائے […]
مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو کے اہلکاروں کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح مشکے کے علاقے بنڈکی میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا جس کے […]
بلوچستان کے محکمہ ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن نے حال ہی میں سرکاری تعلیمی اداروں میں عدالت عالیہ کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن کی مذمت کی ہے۔ اس اقدام نے تنازعے کو جنم دیا ہے اور شہریوں کے آزادی اظہار اور اجتماع کے حق پر تشویش کا […]
اماں عرض ملک کے نوجوان بیٹے رضا جہانگیر کو 2013 میں پاکستانی فورسز نے تربت ابسر میں گھر پر چھاپے کے دوران ماورائے عدالت قتل کر دیا تھا۔ ایک سال بعد پاکستانی فورسز نے آواران کے علاقے زیارت ڈن میں اس کے شوہر بختیار بلوچ کو دیگر افراد کے ساتھ […]
