بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو قلات کے علاقے منگچر میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کراچی کوئٹہ ہائی وے پر موٹروے پولیس کو گھیرے میں لیکر ان کی سرکاری اسلحہ اور گاڑیاں ضبط […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمۂ انسانی حقوق، پانک، نے بلوچستان میں حالیہ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کی صبح پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر ممبر بیبرگ بلوچ کے گھر پر دھاوا بول کر انہیں اور ان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے آفیشل میڈیا سیل آشوب کی جانب سے 15 فروری 2025 کو ہونے والے حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی گئی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کی ایک بڑی تعداد کو پہاڑوں سے اپنے مشن کی جانب بڑھتے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا خطہ دھائیوں سے ریاستی جبر و استحصال کے نشانے پر ہے جہاں زندگی کا ہر پہلو ظلم و زوراکی سے شدید متاثر ہے، اسی طرح تعلیمی نظام میں بھی پسماندگی عروج پر ہے، […]
تحریر: رامین بلوچ — تیسرا حصہ یہ وہی جذبہ ہے جو تاریخ کو بدل دیتا ہے، جو مزاحمت کو فتح میں ڈھال دیتا ہے، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ نوآبادیاتی ظلم چاہے جتنا بھی شدید ہو، وہ ایک ماں کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتا۔ لمہ یاسمین جان […]
تحریر: رامین بلوچ — دوسرا حصہزرمبش اردو تاہم، نوآبادیاتی نظام کے تسلط کے بعد بلوچ سماج کی روایتی ساخت کو تبدیل کرنے کی شعوری کوشش کی گئی۔ استعماری طاقتوں نے بلوچ عورت کی آزادی اور سماجی حیثیت کو محدود کرنے کے لیے قدامت پسند عناصر کو تقویت دی، جنہوں نے […]
بارکھان میں مسلح افراد نے مغرب کے وقت گامبرک دولواہی کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے ٹریکٹر کو آگ لگا دی، جبکہ جاری تعمیراتی کام بھی زبردستی بند کروا دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد موقع پر پہنچے اور مزدوروں کو کام بند کرنے کا […]
تحریر: نوہان بلوچزرمبش اردو شہید غلام رسول عرف منشی عیدو کا تعلق مرستان کے علاقے کوہلو برگ شم سے تھا۔ آپ فیض محمد کے گھر پیدا ہوئے اور بچپن سے ہی مرستان میں قابض ریاست کے ظلم و ستم سے آگاہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم بارکھان کے علاقے رڑکن […]
اطلاعات کے مطابق، معروف بلوچ گلوکارہ نوشین قمبرانی کے بھائی ناصر جان قمبرانی کو سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوشین قمبرانی بلوچ نے کہا کہ ہم تمام انسانی حقوق کی تنظیموں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے […]
تحریر: ناکو بلوچزرمبش اردو جب ساز کی تاریں دل کی دھڑکن سے ہم آہنگ ہو جائیں، جب آواز میں مٹی کی مہک اور شہیدوں کا درد گھل جائے، تب ایک ایسی موسیقی جنم لیتی ہے جو روح کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ میر احمد بلوچ، وہ نام ہے جو بلوچستان کے […]
