بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے جیونی اور نوشکی میں دو مؤثر کارروائیوں کے ذریعے قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا اور اسے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ پہلی کارروائی مغرب کے […]

ظہیر بلوچ کی فیملی نے ملاقات کے دوران وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ سے شکایت کی انہیں اجتماعی سزا کے بنیاد پر اذیت دی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ظہیر بلوچ کسی غیر قانونی اقدام میں ملوث نہیں رہا ہے وہ ایک سرکاری ملازم ہے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ تربت میں پسنی روڈ، تعلیمی چوک کے نزدیک پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کمسن نوجوان عبدالرحیم، ساکن دشتی بازار، زخمی ہوا۔ زخمی […]

گوادر کے علاقے جیمڑی کے بازار کلدان میں پاکستانی فورسز پر دھماکہ ہوا، جس کے بعد فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو کلدان کے قریب سڑک پر نصب آئی ای ڈی […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور شال (کوئٹہ) میں پاکستانی فورسز  کے ہاتھوں ایک جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہو گیا، جبکہ ایک  شخص کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت طائف ولد طارق ساکن کلاہو کے طور پر ہوئی ہے، […]

تحریر جمال بلوچزرمبش اردو شہید حکیم بلوچ نے 1975 میں بلوچستان کے تاریخی ضلع مستونگ میں غوث بخش بلوچ کے گھر آنکھ کھولی۔ ان کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور نظریاتی خاندان سے تھا۔ ابتدائی تعلیم میٹرک تک مستونگ سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ 28 فروری کو مشکے کے ایک گاؤں پر فورسز نے چھاپہ مار کر آٹھ بلوچ نوجوانوں کو ان کے اہلِ خانہ کے سامنے حراست میں لے […]

نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی (فرنٹیئر کور) کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ظاہر ولد گوہر خان کے نام سے ہوئی ہے، جو عید کی چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا۔ مسلح […]

تحریر:رامین بلوچزرمبش اردو بلوچستان میں جاری قومی خود مختیاری کی جدوجہد کو ایک طویل عرصے سے ریاستی جبر، طاقت کے استعمال اور فسطائی حربوں کے ذریعے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حالیہ دنوں خاص طور پر بلوچ یک جہتی کمیٹی (بی وائی سی) جیسی سیاسی تنظیمیں جو پرامن طریقوں […]

ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے لنجو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت میر سیدیانی بگٹی اور فضل حیوانی بگٹی کے ناموں سے کی گئی ہے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ