بلوچستان کے اضلاع کیچ اور ڈیرہ بگٹی میں ناملعوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت میں نوید سروس کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فرید ولد اللہ بخش نامی شخص کو ہلاک […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف ساتھی سرمچار جاوید ولد مزار یکم اپریل 2025 کو پاکستانی فوج کے گماشتوں کے حملے میں شہید ہوئے۔ بی ایل ایف اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عہد کرتی ہے کہ دشمن کے گماشتوں کو […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے افغان پناہ گزینوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ پالیسیوں اور بلوچ قوم کے خلاف جاری ریاستی مظالم پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرنے اور جبری ملک بدر کرنے کی کاروائیاں مہاجرین سے […]
بلوچ سیاسی کارکن اور زیرِ حراست بیبو بلوچ کے والد، غفار کمبرانی بلوچ کو پاکستانی فورسز نے شال سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ غفار بلوچ کی جبری گمشدگی کی تصدیق ان کے بیٹے نے کرتے ہوئے بتایا کہ میرے والد کو زبردستی […]
آواران: جھاؤ کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت کمر ولد میر شیر محمد، سکنہ جھاؤ پیلار کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں آج صبح […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک بار پھر، پاکستانی ریاست نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے معروف بلوچ کارکن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے والد کو گرفتار کر لیا ہے، نہ کسی جرم کی بنیاد پر، بلکہ صرف […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا: میرے والد، میر بشیر احمد، کو حب کے ایس پی کے دفتر لے جایا گیا ہے—نہ کہ کسی جرم کے باعث، بلکہ میرے سیاسی مؤقف کی وجہ سے۔ انہیں کہا گیا […]
تحریر: سفیر بلوچزرمبش اردو تسلط سے نجات اور بلوچ قومی شناخت و بقاء کے لیے مزاحمتی جدوجہد دبنے ابھرنے اور سُکڑنے اور پھیلنے کے مراحل و منازل طے کرتے جسطرح آج اس مقام تک پہنچی ہے اسی طرح ریاست کی طرف سے جبر و استبداد کے نت نئے طریقے نئے […]
میرے نہ ٹوٹنے والے ہم وطنوں:ہدہ جیل کے احاطہ نمبر 9 کے کوٹھی نمبر 5 سے آپ کی بہن ماہر نگ اور بیبو کی طرف سے آپ سب کو غلامی کی ایک اور عید مبارک اس قید تنہائی میں تمام تر اذیتوں سے بڑھ کر ایک اذیت سب سے بڑھ […]
تحریر: کوہ زاد بلوچ (حصہ سوئم) زرمبش اردو انتظار نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے، چاہے وہ کسی بھی چیز کا ہو۔میری نظریں گھڑی کی سوئیوں پر جمی تھیں، اور میں دس بجنے کا انتظار کر رہا تھا تاکہ اپنے سوئے ہوئے دوستوں کو جگا کر تمہارے گھر اور تمہارے شہر […]