خضدار ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ سے بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی مینگل کے رہنماء کی مبینہ اغواء کی کوشش کے بعد کارکنان نے واقعہ کے خلاف احتجاجا شال کراچی شاہراہ کو دومقات پر دھرنا دیکر بند کردیا ۔ بی این پی ذرائع کے […]
خضدار
شہر/ضلع خضدار کی خبریں۔
ضلع خضدار زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ یوسی بلبل میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سفرخان ولد احمد خان سلمانجو ساکن بلبل کلائی نامی نوجوان زخمی ہوا ،جنہیں زہری نورگامہ ہسپتال لے جایا گیا ، مگر وہ پہلے سے […]
خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو میٹر دور سب تحصیل مولہ کنواں چٹوک کے علاقہ سے ایک بزرگ شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ، جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ شناخت کیلئے آر ایچ سی ہستپال کنواں منتقل کردیاگیاہے۔ ادھع […]
خضدارقومی شاہراہ پرتیز رفتارمسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا،حادثہ میں دو افراد ھلاک ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شال ٹو کراچی مرکزی شاہراہ نزد ایدھی سینٹر کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا دو افراد موقع پر ھلاک اور […]
خضدار زیرینہ کٹھان میں ریاستی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ فیاض زنگیجو کی فائرنگ سے سکندر ساسولی نامی نوجوان ہلاک جبکہ حفیظ کرد نامی شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق 9ستمبر 2024 کو محمد عالم ساسولی ولد غلام ساکن زیدی کی مدعیت میں درج ایک FIR کے […]
خضدار تحصیل زہری میں یونین کاؤنسل کھڈ جام میں ایک ہفتہ قبل ایک دردناک واقعہ ہوا جس میں باپ نے اپنی بیوی بچوں پر تشدد کرکے 13 سالہ بیٹا کے سر پر کچھ مار کر اسکو شہید کر دیا ۔ اب وہ باقی بچوں کو مارنا چاہتا ہے گھر والے […]
بلوچستان ضلع خصدار تحصیل زہری میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ایک شخص ھلاک ۔ بتایا جارہاہے کہ ہلاک شخص کی شناخت سردار نصیر احمد موسیانی کے بھیتجے محب اللہ ولد منیر موسیانی کے نام سے ہوا ہے۔ واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش قبضے […]
خضدار مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے خاتون LHV کی گاڑی کن پوائنٹ پر چھین کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے LHV یونیورسٹی واقع اپنے گھر سے کلینک جارہی تھی تو یونیورسٹی مین گیٹ سے باہر ساسول روڈ پر مسلح موٹر سائیکل […]
خضدار کے پہاڑوں میں دو بھیڑیے مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ خضدار کی تحصیل باغبانہ کی یونین کونسل ترندین کے پہاڑوں میں جنگلی بھیڑیوں کو مار کر کھال اتارنے کی وڈیو پر تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف نے کہا ہے کہ باغبانہ ترندین کے پہاڑوں میں بھیڑیے مارا گیا، وڈیو […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ ” سکندر یونیورسٹی خضدار کی بحالی“ کے حوالے سے خضدار میں تعلیمی آگاہی بارے ریلی نکالی گئی ۔ بعد ازاں طلباء اور طالبات نے ریلی کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا بھی دے دیا- اس موقع پر […]
