خضدار، ملزمان خاتون سے قیمتی گاڑی چھین کر ساسول کی طرف  فرار

خضدار  مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے خاتون LHV کی گاڑی کن پوائنٹ پر چھین کر فرار ۔

تفصیلات کے مطابق انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے LHV یونیورسٹی واقع اپنے گھر سے کلینک جارہی تھی تو یونیورسٹی مین گیٹ سے باہر ساسول روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے خاتون کی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد گاڑی لیکر ساسول کے طرف فرار ہوگئے ہیں۔

عوامی حلقوں نے واقع کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ملزمان ساسول کی طرف گئے ہیں تو اس کا مطلب وہ کہیں نہیں بھاگ سکتے ،اگر انتظامیہ اپنی ذمہداری پوری کرے تو ملزمان با آسانی پکڑے جاسکتے ہیں کیوں کہ  علاقہ کا داخلی خارجی ایک ہی سڑک ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شیرانی،پشین، مستونگ میں حادثات میں 4 افراد ھلاک 8 زخمی

جمعہ جولائی 5 , 2024
شیرانی : ڈی ائی خان  شاہراہ دانہ سر کے مقام پر لکڑی سے لدی ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ۔ حادثے میں 3 افراد ھلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری اور ٹریکٹر کے بے قابو ہونے سے پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں لکڑیوں سے لدی ٹرالی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ