کوہ سیلمان سے اطلاعات ہیں کہ کوہ سیلمان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی دوران پاکستانی فورسز پر حملے میں درجنوں اہلکار ھلاک ہوگئے ہیں ۔ بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ ہوت آباد کے میں مسلح افراد نے شاہرا ہ پر ناکہ بندی دوران آنے والے پاکستانی فورسز […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
مستونگ: لیویز کڈکوچہ تھانہ پر حملہ، اسلحہ ضبط ، مسلح افراد لیویز اہلکاروں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ مستونگ کڈکوچہ مسجدوں میں اعلان، کوئی شخص شال کراچی شاہراہِ پر سفر نہ کریں ۔ دوسری جانب مستونگ ولی خان بائی پاس پر دھماکہ ہوا ہے تاہم دھماکے کی نوعیت […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے کیچ بیگ پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ کردیا، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ اس طرح تربت شہر میں اتوار کی شب ساڑھے نو بجے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد فائرنگ […]
شیرانی:شیر انی میں فا ئر نگ 1شخص ھلاک پو لیس کے مطابق پیر کو شیرا نی کے علا قے زڑہ قلعہ میں زمین کے تنا زعے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں حمز ہ ھلاک ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا […]
قلعہ عبداللہ گلستان بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص حق نواز آغا ولد محمود آغا موقع پر ھلاک ہوگیا ۔فائرنگ کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی […]
انسانی حقوق کے تنظیموں سے گزارش ہیکہ بلوچستان میں آزادانہ سروے کر کے یہاں آپ کو یزید فرعون کے زمانے سے بدترین ظلم جبر بربریت کی داستان ملیں گے بلوچ نسل کشی ساحل وسائل کی لوٹ مار کے علاؤہ یہاں حتی تک ڈیاڈی والے مزدوروں کو نہیں بخشا گیا ہے […]
شال بلوچستان میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 19ہوگئی ہے ، محکمہ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق پشین کے علاقے منزاری ڈیم میں دو بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے جس […]
قلعہ عبداللہ میں مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر سیلابی ریلے میں بہنے والے 7 افراد کو بچالیا۔ سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کو فوری ریسکیو کرنے پر ڈرائیور کو شاباش و نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اللہ یار میں بارشوں سے 20 سے زائد دیہات اور فصلیں […]
شال کے علاقے سریاب کسٹم میں ایک شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیف ٹاﺅن سریاب کسٹم کے قریب ایک شخص جمعہ کی نعش ملی جس کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں جسے نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید […]
خضدارسب تحصیل سارونہ موضوع کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران دینار زئی ، اور محمد اسماعیل دینار زئی مینگل ھلاک اورگیارہ بکریاں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سارونہ کے علاقہ کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران اور اسماعیل نامی دو […]
