بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی آگہی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں دنیا کے لٹریچر اور تحریکوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے لیکن ہمیں اپنے راستے اپنے زمینی حقائق، سماج اور […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کا فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو پچاس لاکھ تک نقد رقم کی پیشکش واضح طور پر اعتراف جرم ہے۔ ـ ریاست اس بات سے مکمل انکاری ہے کہ جبری لاپتہ افراد فوج […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جنوبی کوریا چیپٹر نے گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں پرتشدد کاررائیوں سامنا کرنے والے بلوچ مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سٹی اسپاٹ نمپو ڈونگ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات قاضی داد محمد ریحان نے کہا ہے کہ گوادر کی صورتحال غزہ سے مختلف نہیں ہے۔ گوادر کو مکمل محاصرے میں لیا گیا ہے ۔ لوگوں کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں سے […]
چیئرمین بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جمہوری ممالک کے سربراہان سے ہنگامی بنیادوں پرانسانی المیے سے دوچار بلوچستان میں اقوام متحدہ کی جانب سے ‘فیکٹ فائنڈنگ مشن ‘ سمیت تین اہم مطالبات کیے ہیں ،جمہوری ممالک کے سربراہان کے نام جاری خط میں […]
پاکستانی فورسز نے بہادر اور دلیر صحافی عثمان خان کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔ عثمان خان نے ہمیشہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بلوچ مظاہرین کی آواز دنیا تک پہنچائی۔ ان کی بے باک اور حقیقت پر مبنی صحافت نے ہمیشہ سچائی کو اجاگر کیا ہے۔ ان […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی انٹرسروسز انٹلی جنس ( آئی اسی آئی ) کو واٹساپ کے پیغامات تک رسائی حاصل ہے۔ اس کا انکشاف […]
بلوچ نیشنل موومنٹ برطانیہ چیپٹر کا چوتھا چیپٹر کونسل جنرل اجلاس بیاد شہدائے بلوچستان منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمانوں میں بی این ایم کے مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری حسن دوست بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے اراکین نیاز […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق چیرمین خلیل بلوچ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار میں سائرہ بلوچ اور دیگر خواتین کو حراساں کرکے گرفتار کرنا اور مظاہرین پر فائرنگ کرنا انوکھی بات نہیں بلکہ ریاستی سفاکیت اور درندگی کی تسلسل ہے۔ انھوں نے […]
یہ سرگرمیاں بی این ایم کے اندرونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور تحریک کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم ہیں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ ایک سیاسی دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں۔ اس دورے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر بلوچ قومی قومی […]