گوادر کی باڑ محض ایک مادی چیز نہیں ، یہ بلوچستان پر چین کے تسلط کی علامت ہے۔ مورخ اور اسکالر ڈاکٹر نصیر دشتی نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران سامعین سے خطاب کرتے ہوئے ریاست پاکستان کے تحت بلوچ […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
پاکستان کے ساتھ چین کا تعاون صرف ایک اندرونی مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کے عالمی اثرات ہوں۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بی این ایم کی پانچویں بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ […]
جبری گمشدگی کا مسئلہ بلوچستان کی سرحدوں سے باہر پھیلا ہوا ہے۔ جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے شعبہ امور خارجہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور مرکزی کمیٹی کے رکن نیاز بلوچ نے اقوام متحدہ کی 57ویں انسانی حقوق کونسل کے عمومی مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان […]
وفد نے درخواست کی کہ ورکنگ گروپ جبری گمشدگیوں کے معاملے کو حل کرنے کے لیے پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ – بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے موجودہ بحران […]
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جیسے منصوبے بلوچ شہریوں کو مزید دبانے کی پاکستانی صلاحیت کو بڑھا رہے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران انسانی حقوق کی ممتاز کارکن رحیمہ محموت نے […]
پاکستان کے سیاسی اور عسکری رہنماؤں کو جنگی جرائم کے لیے جوابدہ کرنا چاہیے۔ انسانی حقوق کے کارکن پیٹر ٹیچل نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر باہر بروکن چیئر کے مقام پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ قوم کے ساتھ […]
بلوچستان محض ایک زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ امیدوں اور زندگیوں کا قبرستان ہے ، جہاں انسانیت کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس میں کیا گیا۔ بی این ایم کے […]
جینوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جانب سے بروکن چیئر میں احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے بانی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت بی این ایم کے معتدد کارکن شریک ہیں۔ گزشتہ روز بی این ایم کی پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس تھی جس میں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ توہین رسالت کے الزام میں پولیس تھانہ خروٹ آباد، کوئٹہ نے 12 ستمبر 2024 کو عبدالعلی نامی ایک شخص کو گرفتار کیا جسے ہجوم کے ہاتھوں قتل سے بچانے کے نام پر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جی ایچ کیو کی مسلط کردہ کھٹ پتلی حکومت کی طرف سے متعدد وکلاء، ڈاکٹرز، اساتذہ، سیاسی و اسٹوڈنٹ رہنماؤں، بنیادی انسانی حقوق اور آزادیوں کی دفاع کیلئے […]
