شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ بھوک ہڑتالیں اور احتجاجی کیمپ بلوچستان میں ایک دل دہلا دینے والا معمول بن چکے ہیں، جو اپنے پیاروں کے لیے انصاف کے […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
شال (پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل محمد رحیم ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں دہائیوں سے جاری فوجی آپریشن میں شدت لانے کے نئے منصوبہ ”عزم استحکام فوجی آپریشن“ جیسے بلوچ نسل کش عمل کو ترقی و خوشحالی کہنا پنجابی فوج […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئر مین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بزرگ بلوچ رہنما استاد واحد کمبرکے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میںکہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی قوانین کے تحت استاد واحد کمبر کو […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے کسی نے صحافت کسی یونیورسٹی سے نہیں پڑھی ہے۔ آپ سند یافتہ صحافی نہیں ہیں لیکن آپ عام صحافی بھی […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری اطلاعات قاضی داد محمد ریحان نے ایکس ( سابقہ ) پر سانحہ پاڑہ چنار پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ واضح نسل کشی ہے جسے پاکستانی ریاست کی سرپرستی حاصل […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان نے بلوچ سرزمین پر ایک وسیع اور جامع فوج کشی کا اعلان کیا۔ اس اعلان، اعلان کے پیغام ، اس کے پس منظر، پیشن منظر پر سوچنا ، […]
شہدا کے فلسفے اور شہادت کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ ہزاروں بلوچ شہداء نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ ہمیں آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید صدیق […]
ہمارے بہترین لوگوں کی قربانیاں ہماری بقا اور زندگی کا باعث ہیں ۔ تحریک کے لیے قربانیاں دینے والے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔جس طرح کہا جاتا ہے کہ اگر سقراط زہر نہیں پیتا تو مرجاتا اسی طرح شہداء نے بھی ناگزیر قربانی کے ذریعے تاریخ میں خود کو امر کردیا […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل جیونی پانوان کے مقام پر ائیرپورٹ کے قریب پاکستان کوسٹ گارڈ کی تیل بردار گاڑی پر فائرنگ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جو مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی تاہم گاڑی میں سوار لوگ زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے […]
جدوجہد میں شہید ہونے والے عالم و فاضل ، عظیم کردار اگر دشمن نے قتل نہ کیے ہوتے تب بھی ان کی عظمت کم نہ ہوتی۔شہادت ایک طرف قوم کے لیے فخر کا باعث ہے لیکن دوسری طرف نقصان بھی ہے۔شہداء ان ہی میں سے ہیں جو آج بلوچ کی […]
