بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پارٹی کے سینتیس واں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج چوبیس دسمبر کو ہم بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی، پارٹی قیادت کی دور اندیشی، بے مثال عزم و حوصلے […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آزادی کے متلاشی بلوچ رہنما واحد بخش عرف واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں نام نہاد قوم پرست پارٹی نیشنل پارٹی کا دورہ چین دشمن اور دشمن کے ساجھے دار توسیع پسند چینی عزائم کی تکمیل میں معاونت کے مترادف اور شراکتِ جرم ہے۔ بلوچ قومی آزادی، بلوچ قومی تحریک، […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی تباہی اور گزشتہ چالیس سالوں سے جاری جنگ کی بنیادی وجہ پاکستان کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی نوآبادیاتی سوچ اور خطے میں توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی محکوم قوموں کو ظلم و استحصال […]
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے ہفتہ بھر جاری رہنے والے مہم کے سلسلے میں نیدرلینڈز میں بھی بی این ایم کے کارکنان نے کئی پروگرامات کے ذریعے بلوچستان کی صورتحال کو عالمی برداری کے […]
لندن: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے برطانوی پارلیمنٹ میں ایک مباحثے کا انعقاد کیا، جس کی میزبانی برطانوی پارلیمنٹ کے رکن جان میکڈونل نے کی۔ اس تقریب میں مقررین نے بلوچستان کی سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر روشنی […]
جرمنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جرمنی کے دو شہروں، کولن اور کیمنٹس، میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہروں کے دوران بی این ایم کے ممبران نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر اپنے مطالبات اور بلوچستان […]
برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری خارجہ فہیم بلوچ نے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر برطانیہ کی پارلیمنٹ میں تقریر کی۔ تقریب کی میزبانی بلوچ ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے محترم سوجن جوزف ایم پی نے کی۔ اپنے خطاب میں فہیم بلوچ نے […]
بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی)، جو بلوچستان کا سب سے پرانا اور سب سے معتبر طبی ادارہ ہے، کو بند کر کے طلباء کو ان کے ہاسٹلز سے زبردستی باہر نکال کر تمام تعلیمی سرگرمیاں روک دینے پر طلباء کا باہر نکل کر احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی چارہ […]
شال ( نمائندہ خصوصی ) حق دو تحریک نے بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے نام پر سیاست کی لیکن اب اس کا عمل ایک متضاد تصویر پیش کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان میں […]
