یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں کب تک خاموش رہئیں گی۔
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
جنھوں نے قومی آزادی کو سندھ کا حتمی منزل قرار دے کر جدوجہد کا آغاز کیا تھا ۔
مصائب کے اس دور کے خاتمے کے لیے ہماری تحریک آزادی میں شمولیت ضروری ہے۔
ماضی میں بلوچ قوم پر چار مرتبہ فوج کشی کی گئی اور پانچویں فوج کشی جاری ہے ۔
ہمیں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال سے نکلنے کے لیے عالمی برداری کی مدد کی ضرورت ہے۔
