شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال پریس کلب میں طلبہء تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس،پریس کانفرنس میں اظہر بلوچ،طاہر شاہ کاکڑ،وسیم بلوچ نے اعلان کیاکہ اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہیں اور اتوار کے روز بی ایم سی میں جاری احتجاجی […]
چاغی(مانیٹرنگڈیسک)چاغی بجلی گھر کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی ایکس کرولا گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ھلاک ، گاڑی میں سوار خواتین بچے محفوظ۔ تفصیلات کے مطابق چاغی گریڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کے فائرنگ سے عبد الحمید ولد میر حمزہ سکنہ آمین آباد […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل محمد رحیم ایڈوکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے 19 جولائی 2024 کو کرمان سے اغوا کیا تھا جہاں وہ علاج کے لیے گئے ہوئے […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضعل گوادر ملا بند وارڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تربت کلگ کے رہائشی محمد جان بلوچ نامی اہلک شخص ھلاک ہوگیا- بتایا جارہاہے کہ اسے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد نکلے تھے کہ اسے […]
شال ( پریس ریلیز ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5659 دن ہوگٸے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان محمد علی بلوچ, عبدالرزاق بلوچ, میربجار مری, طاہر بادینی, سریش بگٹی نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ اس […]
بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی)، جو بلوچستان کا سب سے پرانا اور سب سے معتبر طبی ادارہ ہے، کو بند کر کے طلباء کو ان کے ہاسٹلز سے زبردستی باہر نکال کر تمام تعلیمی سرگرمیاں روک دینے پر طلباء کا باہر نکل کر احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی چارہ […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ بیان در بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انکے لواحقین اور ساتھی طلبا کے احتجاجی دھرنا لسبیلہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے ایک ہفتے سے جاری ہے۔ انھوں نے […]
ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار ) غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے اسٹاف کالونی کے مختلف گھر انٹیلیجنس اداروں نے اپنے دفاتر بنا دئیے ہیں جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے سٹاف اور طلبہ شدید کوفت کے شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا گھر […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور تحصیل پروم سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت خلیل صدیق، عبدالشکور صالح، ارشد رفیق اور وسیم ولد محمد ہاشم کے ناموں سے ہواہے۔ علاقائی ذرائع کے […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کےمختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق دو دن قبل فورسز نے جھاؤ واجہ باغ سے مسعود ولد اسماعیل سکنہ جھاؤ کشاری کو فورسز نے حراست میں لے […]
