کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں پاکستانی وحشی فورسز نے رات گئے چھاپہ مار کر علاقہ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر ظریف ولد اومر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بعد ازاں کیمپ میں تشدد کا نشانہ بناکر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند منحرف سرمچار اور ڈیتھ اسکواڈ کارندے مسلم ولد نذیر اور پنجگور میں اور ریاستی ایجنٹ رزاق ولد مولابخش کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ […]
دزاپ ۔ ایران کے زیر انتظام مغربی بلوچستان کے انتظامی یونٹ بلوچستان و سیستان میں مدیر کل ثبت احوال ( ڈائریکٹر جنرل برائے رجسٹریشن) علی رحمتی نے ایک نشست میں کہا رواں سال کے ابتدائی نو مہینوں میں 172 ایسے افراد کو شناختی دستاویز جاری کیے گئے ، جو شناختی […]
شال ( نامہ نگار ) اس وقت دنیا کا طویل ترین احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں جاری ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتی ہے۔ وی […]
ایوان تجارت و سرمایہ کاری افغانستان کے نائب سربراہ محمد یونس مومند نے ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں چابھار بندرگاہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ بندرگاہ افغانستان، خلیجی ممالک، اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی تجارت اور ٹرانزٹ کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی […]
اطالوی وزارت خارجہ نے جمعہ، 27 دسمبر کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ سیسیلیا سالا، اٹلی کی معروف صحافی، کو تہران میں 19 دسمبر کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ ایران میں اپنے صحافتی کام کے سلسلے میں موجود تھیں۔ بیان کے مطابق، پولیس نے انھیں روکا اور فوری […]
کابل: افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے پکتیکا صوبے میں فضائی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغان عوام اپنی سرزمین پر ہونے والی خلاف ورزیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ یہ بیان کابل میں سوویت یونین […]
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار میں مچھلی مارکیٹ کے قریب گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک ریمورٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ […]
خضدار ( پریس ریلیز ) عوامی حلقوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع خضدار تحصیل کرخ کے علاقے میں طلبہ کی تعلیم و تحقیق کے لیے ایک لائبریری قائم کی گئی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ نہ […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان پنجگور کے علاقے سوردو سریکوران میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر بالاچ ولد صبراللہ کو 10 دن پہلے ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا، علاقائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے بچے پر تشدد بھی کیا ہے اور زخمی […]