بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی قلت، پانی مانگنے کی پاداش میں نوجوان لاپتہ ۔ تفصیلات کےمطابق پیرہ کوہ میں مقامی لوگوں کو پانی کے شدید قلت کا سامنا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پانی کی قلت سے پریشان لڑکے نے گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے […]
خضدار جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالواہاب غلامانی کی قیادت میں خضدار قومی شاہراہ کو زیروپوائنٹ کے مقام سے کیسکو کے مسلسل ظلم و زیادتی کے خلاف روڈ بلاک کردیا ، تفصیلات کے مطابق کیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس […]
غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں […]
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے لیویز اہلکار محمد حسین ولد عیدو ہلاک ، اہلکار ہلاک کے نعش کو ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، واقعے کے اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے […]
بلوچ انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کامریڈ بیبو قمبرانی نے سرکاری ملازمت پر معطلی پہ سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "بطورِ زندہ سماج کے زندہ شہری ہر انسان کا اس کے اپنے سماج یا قوم کیساتھ ایک مخصوص ناطہ جڑا ہوتا ہے اور اسی ناطے ہماری […]
حب کراچی سے وندر کیلئے سریا کا ٹرک لوڈ کر کے آنے والے ٹرک کو حب کے قریب رئیس گوٹھ جہاں پر ہر قدم پر پولیس موبائل ناکہ ،موچکو پولیس ،کسٹم اور رینجرز چیک پوسٹ قائم ہیںکے مقام سے 4نامعلوم مسلح ڈاکو ٹرک کومالک عبدالرزاق مگسی اور ڈرائیور سمیت اسلحہ […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے ایک سال قبل اپنی اہلیہ کے ساتھ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔ انھیں گزشتہ سال 3 فروری 2023 کو محمد رحیم زہری اپنی والدہ اور اہلیہ سمیت گیشکوری ٹاون ناشناس کالونیسے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شھر تربت میں ہینڈگرنیڈ حملے میں دشمن کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ رات نو بجے سرمچاروں نے تربت کے علاقے سنگانی سر میں […]
تربت فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ، تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں ایک زین العابدین نامی شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عشا کی نماز کے قریب سنگانی سر میں ایف سی 168 ونگ کی […]
شال – جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5404 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مختلف سیاسی اور سماجی کارکنان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ "مسلمان عید کی […]
