بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج اور زامران میں جاسوس کیمروں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب تمپ کے […]

ضلع کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل زامران کے علاقے نوانو کے رہائشی شہزاد عبید اور داؤد عبدالوھاب گزشتہ روز صبح کے وقت قریبی باغات کو پانی دینے گئے تھے جو لاپتہ ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شبہ […]

شال آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز الائنس نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی بناءپر بلوچستان کے سب سے اہم نیشنل ہائی ویز، شال تفتان ،شال کراچی ،شال گوادر کولکپاس کےمقام پر غیرمعینہ مدت کے لۓ دیگرنیشنل ہائی ویز سمیت احتجاجابند کردیا۔ اس طرح کوچ مالکان نے شال تا اندورن سندھ جانے والی […]

حب شہر میں ساکران آفتاب چوک کے قریب فائرنگ شوکت ولد کریم نامی  ایک شخص ھلاک جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا ، مسلح ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اس طرح  بلوچستان کے علاقے چمن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری زخمی […]

خضدار چمروک دھماکہ میں مزید افراد ھلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک دھماکے میں صدر خضدار پریس کلب مولانا صدیق مینگل سمیت دو اور نوجوان محمد کریم اور محمد وارث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہو گئے ، ھلاک  نوجوان سگے بھائی بتائے جاتے ہیں […]

خضدار چمروک کے مقام پر بم کا  زوردار دھماکہ ، خضدار پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر  موقع پر  ھلاک ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں خضدار پریس کلب کے صدر اور جمعیت علما ءاسلام کے صوبائی نائب امیر مولانا صدیق مینگل […]

دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دکی میں بلوچ وسائل کی لوٹ مار کرنے والی گاڑی اور پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکواڈ کو دو بم حملوں میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی […]

مشکے : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و برسوں سے جبری گمشدگی کے شکار ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمی دین محمد نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری جنگ میں اس وقت جو سب سے زیادہ متاثرہ علاقے […]

تربت بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تربت میں تعلیمی چو ک پرقائم فوجی چوکی پر حملہ کر کے فورسز کے تین اہلکار زخمی کیے۔ انھوں نے کہاہے کہ کیچ کے علاقے تربت میں تعلیمی چوک پر […]

نوشکی شاہراہ پر مزید چیک پوسٹس قائم کرنے اور سخت ایس او پیز کے حکومتی فیصلے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال 10ویں روز بھی جاری روڈ بند رکھا گیا ۔ ٹرانسپورٹروں کے لیے شال تفتان اور کوسٹل ہائی ویز پر چیک پوسٹس قائم کرنے اور نئے ایس او پیز کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ