چاغی دالبندین ہندو پنچائیت سر اپا احتجاج بن گئے ، ایس پی چاغی سے ملاقات تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر کے ہندو تاجر برادری گزشتہ ایک ماہ سے شدید عدم تحفظ کے شکار ہیں ، آئے روز ہندو برادری کے دکانیں نقب لگا […]
تربت : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی کے ممبر باہوٹ چنگیز بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی میں حالیہ دنوں اسکل ڈیولپمنٹ کے نام پر لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا لیکن اس لیکچر میں مکران […]
خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو میٹر دور سب تحصیل مولہ کنواں چٹوک کے علاقہ سے ایک بزرگ شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ، جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ شناخت کیلئے آر ایچ سی ہستپال کنواں منتقل کردیاگیاہے۔ ادھع […]
شال کے علاقے چشمہ اچوزئی کے رہائشی سہیل احمد بازئی کی مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کے خلاف لواحقین نے شال چمن اور ژوب شاہراہِ بلیلی کے مقام پرٹر یفک کیلئے مکمل بند کردیا ۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ سہیل احمد کو جلد ازجلد بازیاب کیاجائے ۔
بلوچستان ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے خاران ریڈ زون میں دھرنا دیکر شاہراہ کو بند کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ جبری لاپتہ امان اللہ ولد عبدالقادر، محمد داود ولد محمد انور،ارشاد احمد ولد امین اللہ اور امین اللہ ولد عبدالقادر کے لواحقین کی […]
پنجگور: پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے خواتین سمیت مقامی لوگوں کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شادی کی تقریب میں موجود لوگوں نے انھیں پکڑ کر انکی خوب پٹائی کرکے انھیں چھوڑیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقے گچک میں کرک […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب کے تعلیمی اداروں سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز حامد بلوچ ولد خان محمد سکنہ بلیدہ کیچ اور یونیورسٹی […]
بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں خلیل نامی نوجوان دیگر دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر پرندوں کے شکار کھیلنے کوسٹل ہائی وے پر جارہے تھے کہ نامعلوم کرولا سوار مسلح افراد نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرادیا اور بندوق کے زورپر اسے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ بتایا […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کی جانب سے 25 ستمبر بروز بدھ شہید کامریڈ ہانی بلوچ کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شمع روشن کیے گئے۔ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آج […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام "بلوچستان کا تعلیمی نظام، زبوں حالی اور حل” کے موضوع پر گول میز کانفرنس جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ کانفرنس کی کارروائی مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔ گول میز کانفرنس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ،بی ایس او […]
