بلوچستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و روڈ حادثات میں دو خاتون ایک بچے سمیت 7 افراد ھلاک ،لیڈی ڈاکٹر سمیت تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک المناک واقعہ گزگ کےراستے سے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ دکی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے دکی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے ضلع دکی میں کم از کم 21 کانکنوں کو بے دردی سے قتل کردیا […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے کوئلہ کانوں پر حملہ اور بیس کے قریب کانکوں کے قتل کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین لاشوں کے ہمراہ دکی ایف سی کینٹ کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ مزدوروں کے قتل کے واقعہ […]
سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے ڈھاڈر میں جعلی کاروائی میں تین افراد کو قتل کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو دوپاسی پل کے قریب قتل کردیا ہے ۔ ڈھاڈر جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کی شناخت کے حوالے سے […]
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ گیشکور بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے نوربخش ولد عبدالحق نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے مقتول کی موٹرسائیکل بھی لے گئے ہیں ۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ کھڈے ہوٹل میں واقع فوجی کے مرکزی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے جمعہ کی شام راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے […]
بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھاگ شہر میں بڑھتی ہوٸی بدامنی کیخلاف جھانگیرچوک پر آل پارٹیزایکشن کمیٹی بھاگ کے زیر اہتمام احتجاج مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سیاسی جماعتوں سمیت تاجر برادری نے بھی بھر پور شرکت کی ۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی جماعتوں نے بھاگ […]
گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے رہنما ملا جمیل عرف عبداللہ میر ، بالاچ فیصل ، اور ابوبکر کلانچی کو پولیس اور حساس اداروں نے عدالت میں محصور کر دیا ۔ چیئرمین بی ایس او بالاچ قادر اور […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ: کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 20 افراد ہلاک، 7 زخمی ہو گئے ، شہر میں ہڑتال شاہرائیں بند۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ گزشتہ شب دکی شہر کے قریب پولیس ایریا میں کیا گیا۔ […]
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعرات کو انسانی حقوق کے متعدد محافظوں نے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی، جن میں جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل، من مانی حراستیں، اور اختلاف رائے کو دبانے کے لیے تشدد کا استعمال شامل ہے۔ یہ مذمت […]
