پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور چتکان سے لاپتہ نوجوان ڈگری کالج پنجگور کے چوکیدار ارشاد احمد ولد صوفی محمد اسماعیل کے لواحقین اور رشتہ داروں غلام نبی باھند شاکر اسماعیل لالہ داؤد خالد موسیٰ نے اپنے رہاہش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
مستونگ ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کر دیا اور لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی […]
شال ( ویب ڈیسک ) بزرگ بلوچ رہنماء واحد کمبر بلوچ کے ایران سے اغوا اور جبری گمشدگی کے خلاف ان کی بیٹی مھلب کمبر بلوچ کی مدعیت میں بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کیا گیا۔ عدالت نے اسے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسسز جاری کر دیے۔ […]
کانٹوں سے بھری رستے کا مسافر ہم میں نہ رہی، وہ ہمارے درمیان تلخ حقیقت سے آشنا کھلم کھلا کہتی” یہ نوبادیاتی نظام کے جڑوں کو اکھاڑنا ہے لیکن بیشتر جوان بیگانہ رہ کر آخر کب تک خود سے جھگڑتے رہیں گے!” وہ کہتی کہ ” عمومآ کمزور اور بے […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی سابق نائب صدر اور متحرک سماجی کارکن، کامریڈ حمیدہ بلوچ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ آواران کے علاقے تیرتیج کی رہائشی تھیں اور کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ حمیدہ بلوچ نے بلوچستان میں سماجی اور سیاسی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر جیونی میں باز کا شکار کرنے والا عبدالباسط نامی نوجوان فائرنگ سے ھلاک تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ ادھر حب چوکی میں ،درگاہ شاہ نورانی سے آنے والی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس میں ایک بچہ جاں بحق […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالبعلم سہیل اور فصیح بلوچ جو گزشتہ تین سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، ان کو 1,2 نومبر 2021 کی رات جامعہ بلوچستان کوئٹہ سے جبراً لاپتہ […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومونٹ کے سابق چیئر مین اور بلوچ سروک خلیل بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان قانون، انصاف اور گورننس کے حوالے سے دنیا […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بی این پی کے کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے، بی این پی سربراہ اختر مینگل سمیت رہنماؤں کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر ختم کرنے ، کاروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان بغیر کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کیے بغیر بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کا کھلے عام استعمال کر رہی ہے۔ یہ واضح طور پر پرامن […]