گواد( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دو نوجوان ایوب ولد حمزہ سکنہ دشت محلہ بشولی اور مھراج دشت مسکر جنھیں پاکستانی فورسز نے رواں سال 26 ،26 ستمبر کی رات گوادر نیو ٹاون سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا ،کو گوادر […]
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور میں مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی شناخت ہو گئی ، جبکہ گورکوپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ایک کارندے کی نعش برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شپ مسلح افراد نے ڈیم کی حفاظت پر مامور ڈیتھ […]
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی جانب سے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے دز پروم گٹ میں زیر تعمیر ڈیم کی حفاظت پر مامور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر اس وقت حملہ کیا […]
اوتھل ( مانیٹرنگ ڈیسک ( انتظامیہ حق احتجاج کی پاداش میں طلباء پر فائرنگ کرکے جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کی، اگر کاروائی نہیں کی گئی تو احتجاج پر مجبور ہونگے –ان خیالات کا اظہار اوتھل جامعہ کے طلباء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ […]
شال ( ویب ڈیسک )بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمیدہ بلوچ کے بے وقت انتقال پر غمزدہ، جو کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئی تھی۔ یہ ایک المیہ ہے […]
نصیر آباد ،مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں تھانہ فلیجی کی حدود گوٹھ بانڑی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا وجہ سیاہ […]
دالبندین (مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر دالبندین میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور شہریوں کی جانب سے ایک احتجاجی […]
خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران بلوچ یکجہتی کمیٹی وجبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی اور ضلعی حکام سے مذاکرات کے بعد گذشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ خاران سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے عبیداللہ تکاپی کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی […]
بارکھان ( پ ر ) بارکھان بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے جاندران کوہ میں موبائل ٹاور اور مشینری کو نذر آتش اور مستونگ کھڈ کوچہ میں لیویز اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کیاہے۔ […]
شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم کے سابق زونل زمہ دار اور بہادر سیاسی کارکن حمیدہ بلوچ کی انتقال کا سن کر صدمہ پہنچا ۔ وہ اوتھل زون کے سابق نائب صدر رہ چکی تھیں اور طلبہ سیاست میں […]