گوادر پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ۔

تفصیلات کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر سے نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا ۔

انھوں نے خاندانی زرائع کاحوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ نعمان ولد اسحاق کو گوادر سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 افراد ھلاک ،ھلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہوگئی

جمعہ نومبر 8 , 2024
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے جاری ہیں، ملک کے مشرقی حصے وادی بیکا اور بعلبیک پر بمباری سے 40 افراد ھلاک جبکہ 53 زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ ’وادی بیکا اور بعلبیک پر اسرائیلی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ