شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور، نوشکی اور تربت میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج سمیت انکے آلہ کار کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، حملوں میں تین […]
شال ( نمائندہ خصوصی ) حق دو تحریک نے بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے نام پر سیاست کی لیکن اب اس کا عمل ایک متضاد تصویر پیش کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان میں […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں فورسز گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پروم کے علاقے جائین میں فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ وہاں سے گزر رہی تھی۔ حملے کی زد میں آکر […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور کے مقام پر پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد نوشکی میں پاکستان فورسز […]
مستونگ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے شال کراچی گوادر شاہراہ کو بھی ناکہ لگاکر بند کر رکھاہے اور مسافروں کوہراساں کر رہے ہیں ۔ آخری اطلاع تک […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقے ریکو چڑی ڈیم سے اغوا ہونے والے 6 مزدور بحفاظت بازیاب ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ چھ مزدوروں کی شناخت پک اب ڈرائیور ظہور احمد ساکن شال، ڈمپر ڈرائیور بسم اللہ ساکن شال، حوردین سروے انجنئیر ساکن خیبرپختونخوا ،شیر احمد ساکن […]
گوادر،خضدار ( نامہ نگاراں ) گوادر سے گزشتہ شام پاکستانی فورسز نے گٹی ڈھور چوک سے زکریا ولد اللہ بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ جبری لاپتہ کردیا ۔ علاوہ ازیں ضلع خصدار نال کے علاقہ کوڑاسک فوجی کیمپ سے رواں سال 10 اکتوبر کو لاپتہ ہونے […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل لوامز یونیورسٹی اوتھل کے ایگریکلچر شعبہ کے طالبعلم بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے اور آج ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ ریلی میں طلباء کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بی وائی سی کراچی شال اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔ انھوں نے انسانی حقوق کے […]
ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پاکستان فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ہرنائی کے مختلف علاقوں گھڑیجی، پیر سینٹ، سپین تنگی، کوریاک، ڈل پشت اور ان سے متصل علاقے فوج کشی کی زد میں ہیں ۔اور ہیلی کاپٹروں سے کمانڈوز […]
