خضدار بعد ،حب سے 4 نعشیں برآمد جنھیں تازہ دفنادیا گیا ہے، ڈی ایس پی حب

بلوچستاں کے صنعتی شہر حب پیرکس صالح شیخ گوٹھ کے قریب سے زمین میں دفنا ہوئے 4 نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، یہ بات ہے امام بخش بلوچ ڈی ایس پی حب سرکل نے جاری بیان میں کہی ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ نعشیں تازہ دفنائے ہوئے ہیں انہیں پولیس نکال رہی ہے ، نعشیں چار ہیں، ان میں سے ابھی تک ایک نعش نکالی گئی ہے۔

مزید نعشیں نکالنے کے بعد شناخت کیلے ہسپتال پہنچادیئے جائیں گے۔ جس کے بعد مکمل تفصیلات جاری کردیئے جائیں گے۔

آپ کومعلوم ہے خضدار اور شال سے 4 جبری لاپتہ افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملی ہیں جنھیں فورسز نےجعلی مقابلوں میں ھلاک کیا ہے ۔ بتایا جارہاہےکہ مجموعی نعشیں 6 ہیں ۔

تاہم خضدار سے لاپتہ افراد کے نعشوں کے حوالے سے متضاد بیانات مل رہے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بولان میں ماراگیا ہے،نعشیں شناخت کیلئے شال ہسپتال پہنچادیئے گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

جمعرات اگست 29 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے سلیم ولد رسول بخش نامی ایک شخص کو بلیدہ مزن کور سے اغواء کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ