پشین بچوں کی لڑائی میں بڑے کو د پڑے فائرنگ سے 2 افرادہلاک، 2 زخمی

پشین فائرنگ 2 بھائی ھلاک

پشین کے علاقے کلی لمڑان میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائی موقع پر ہلاک ، جبکہ ملزم سمیت 2 افراد زخمی ہوئے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مظلوم پیپلز کانفرنس،میں شرکت کیلے اسلام آباد کے شہریوں میں پمفلٹ تقسیم

ہفتہ جنوری 20 , 2024
کانفرنس میں شرکت کرنے اپیل بی وائی سی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ