مظلوم پیپلز کانفرنس،میں شرکت کیلے اسلام آباد کے شہریوں میں پمفلٹ تقسیم

کانفرنس میں شرکت کرنے اپیل بی وائی سی

اسلام آباد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے چوتھے مرحلے میں عوام کو آگاہی کیلئے پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں عوام میں پمفلٹ تقسیم کیے۔ اس حوالے سے شہریوں کو اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں 21 جنوری کو منعقدہ کانفرنس بعنوان مظلوم پیپلز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

ڈاکٹر ماہ رنگ نے کہاکہ  اس کانفرنس کے ذریعے ہمارا مقصد مختلف خطوں کے مظلوم اور پسماندہ لوگوں کو متحد کرنے کے لیے متحرک کرنا ہے اور اپنے اپنے علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سیہون شریف: ٹریفک حادثے میں 6 افراد ھلاک 15 زخمی

ہفتہ جنوری 20 , 2024
سندھ ٹرک ویں کار میں حادثہ 6 ھلاک 15 زخمی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ