بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے میں تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار انفنٹری یونٹ اور انجینئرز یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔ یاد رہے کہ آج کولواہ میں مراشم اور اوٹان کے […]
Day: مئی 18، 2026
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات کے علاقے سورو کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل بے قابو ہوکر سڑک کنارے گر گئی، جس کے باعث دونوں […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو اس وقت مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ آپریشن کی غرض سے علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد مرہ شم اور اوٹان کے درمیان گھات لگائے بیٹھے تھے، جہاں فوجی قافلہ شدید […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے دازین میں پل تعمیر کرنے والی کمپنی کے سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے سائٹ پر موجود مشینری کو نذرِ آتش کردیا جبکہ ایک پک اپ گاڑی اور دیگر سامان بھی اپنے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کندی میں مسلح افراد نے یوفون ٹاور کو نذرِ آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ٹاور میں نصب کیمروں کو بھی ناکارہ بنادیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تاحال واقعے سے متعلق کسی جانی نقصان […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے لاکہریان میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز ناکہ بندی کے دوران پولیس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں جانب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور ایک پولیس افسر سعید احمد میمن ولد محمد سقیّد سکنہ […]
تربت کے علاقے للین ناصر آباد میں تربت۔مند شاہراہ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چار مزدور زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ للین کے مقام پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کو نشانہ بنایا۔ واقعے […]
حب کے علاقے اللہ آباد ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے حلیم زہری کی مبینہ جبری گمشدگی پر اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حلیم زہری ولد عبدالقادر کو اللہ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دل مراد بلوچ نے اپنے مبارک بادی پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی چیپٹر کی جانب سے ہنوفر میں چھٹے چیپٹر کونسل اجلاس کے کامیاب انعقاد پر میں تمام ساتھیوں، کارکنان اور نومنتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دیارِ […]
ذرائع کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔