کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے طالب علم ممتاز بلوچ کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے اور حکومت فوری طور پر ان کی باحفاظت بازیابی یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز بلوچ، شعبہ بلوچی کے پانچویں سمسٹر کے طالب علم […]
Month: 2026 مارچ
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہراسمنٹ اسکینڈل کے سرغنہ اور کرپشن کے بےتاج بادشاہ سابق وائس چانسلر بد نام زمانہ جاوید اقبال کے ٹیم کے اہم رکن موجودہ پرو وائس چانسلر کرپشن اقربا پروری کے خاطر […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام قائم احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے، جو آج 6115ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ مختلف […]
تحریر: رامین بلوچ دل مراد بلوچ کا مضمون "الفاظ سے پرے” میری نظروں سے گزرا۔ میں فوراً پڑھنے بیٹھ گیا۔ڈیجیٹل دنیا ہے، اسکرین پر پڑھنے میں وہ لطف نہیں ملتا جو کسی فزیکل میگزین یا ہارڈ کاپی میں پڑھنے سے ملتا ہے۔ بہرحال، ہم سب اس ڈیجیٹلائزیشن کا حصہ ہیں […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے وشبود، سی پیک روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح گاڑی سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین نوجوان شدید زخمی ہو […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس کو نشانہ بنا کر ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی ال سیف کمپنی کی مسافر بس کو موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے منگچر […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے گراڑی میں واقع ٹول پلازہ کے کمروں سے ایک نامعلوم شخص کی پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش دو روز قبل برآمد کی گئی، جسے فوری طور پر پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر […]
بلوچستان کے علاقے تربت میں کیچ کور پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت فیروز ولد گھرام، ساکن ملکی باغ […]
بلوچستان میں 27 مارچ کو متوقع سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے، جبکہ تعلیمی ادارے پہلے ہی 31 مارچ تک بند کیے جا چکے ہیں۔ پاکستان ریلویز کے مطابق 27 مارچ کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بنگلہ دیش یومِ نسل کشی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچستان میں وہی ریاستی طرزِ عمل دہرا رہا ہے جو 1971 میں […]
