بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کابل ہسپتال پر بمباری انتہائی شرمناک اور انسانیت سوز ہے۔ افغان سرزمین پر پاکستانی فوجی جارحیت افغانستان کی آزادی پر براہِ راست حملہ، سنگین جنگی جرائم اور قابلِ مذمت ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ جنگ […]

جنیوا (سوئٹزرلینڈ) — جئے سندھ فریڈم موومنٹ کے چیئرمین سہیل ابڑو نے کہا ہے کہ سندھ کو اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کے ذریعے حقِ خود ارادیت دیا جانا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے 17 مارچ 2026 کو اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس میں اقوامِ متحدہ […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین زاہد بلوچ اور اسد بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج بارہ سال کا طویل عرصہ مکمل ہو چکا ہے، مگر ان کے اہلِ خانہ کو آج […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہ اکہ کوئی بھی شخص تحریک آزادی سے بالاتر نہیں۔ اگر فتنہ الأرض یعنی پنجابی فوج پنجگور جیسے ایک شہر میں 20 بلوچوں کو قتل کر سکتی ہے تو عالمی برادری اور انسانی حقوق کی […]

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک اہلکار کی شناخت محمد بخش سیال کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے جبکہ کسی گروپ کی جانب سے ذمہ داری بھی […]

کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی سلسلہ بدستور برقرار ہے، جہاں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6106ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے مزید پانچ افراد کی بازیابی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جنہیں حالیہ دنوں میں مختلف مقامات پر رہا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے عیسیٰ سے تعلق رکھنے والی خاتون فاطمہ بنت محمد جان، جنہیں 13 […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 16 مارچ 2026 کو تمپ کے علاقے ملانٹ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ایک مربوط و منظم حملہ کیا۔ سرمچاروں کے دستوں نے حکمت عملی کے تحت دشمن کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ