بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مختلف علاقوں میں مسلح حملوں اور جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن میں جانی نقصانات کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقوں خدابادان، گرمکان، چتکان، تسپ، فٹ بال چوک اور پسکول سمیت مختلف مقامات پر نامعلوم […]

کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری طویل احتجاجی تحریک کے تحت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6117 دن مکمل ہو گئے ہیں، جو دنیا کے طویل ترین پرامن احتجاجوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ تنظیم […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جنیوا میں منعقدہ ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور چیئرمین ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دنیا کے سامنے واضح کریں کہ بلوچ قوم اپنی آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہی ہے۔ […]

لبنان کے جنوبی علاقے جزین میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں تین صحافی ہلاک ہو گئے، جس پر لبنانی قیادت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ ایک میڈیا گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا، جس میں علی شعیب، فاطمہ اور محمد فتونی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ