کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں جمعہ کے روز 6098ویں دن بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد […]
Day: مارچ 6، 2026
پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں تین نوجوان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت نیاز بلوچ ولد اللہ بخش، ذاکر بلوچ ولد عابدین اور عمر جان ولد علی جان کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ بتایا جاتا ہے کہ تینوں […]
پنجگور: گزشتہ ہفتے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے نوجوان کی لاش آج برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالحلیم کو گزشتہ ہفتے نمازِ تراویح کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اغواء کر کے […]
بلوچ وومن فورم نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بلوچ خواتین کے مسائل، جدوجہد اور اُن کے سماجی و سیاسی کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ہفتہ وار آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ، مستونگ، سوراب، تربت، سامی، نوانو اور دشت میں چودہ مختلف کارروائیوں کے دوران قابض پاکستانی فوج، اس کی ذیلی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں قابض فوج کے […]