بلوچستان کے ضلع دکی میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کی مشترکہ کارروائی کے دوران دو مسلح افراد کو مارنے کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زیدی کے مقام پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سوار موقع پر […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع کیچ اور گوادر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں نے نظامِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے باعث مکران ڈویژن بھر میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، سڑکیں متاثر ہوئیں […]

بلوچستان کے علاقے تربت کے کیساک سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق لاش مقامی افراد کو ملی، جس کے بعد متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو […]

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کا بھتیجا محمد ادریس پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے، جس پر اہلِ خانہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نصراللہ بلوچ کے مطابق محمد ادریس آج صبح تقریباً […]

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 26 مارچ 2026 کو حب چوکی کے علاقے بھوانی میں ایک موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے تباہ کر دیا۔ ہدف بنائے جانے والی یہ موبائل جاور جاسوسی کے مقاصد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ