بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں فائرنگ، لاش کی برآمدگی اور دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی جبکہ ایک شخص ہلاک پایا گیا، جبکہ ایک اور واقعے میں سابق لیویز اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ قلعہ عبداللہ میں جمعہ کے روز نامعلوم مسلح […]
Day: مارچ 27، 2026
بلوچستان کے شہر تربت میں پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے قریب سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت یاور حبیب ولد حبیب، ساکن عومری کہن شاپک کے طور پر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یاور حبیب کو 16 جون 2025 کو سہ پہر تقریباً تین بجے بلوچستان ہائی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن ہم سے غور و فکر کی تقاضا کرتا ہے کہ 78 سالہ قبضہ گیریت کے خلاف جاری جہدوجہد میں شدت لانے اور قومی اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے […]
جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے عالمی مہم کے سلسلے میں جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے واقع مشہور “بروکن چیئر” کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ اور فوٹو نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس مظاہرے کا مقصد بلوچستان میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور اور تربت میں دو الگ الگ واقعات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پنجگور کے علاقے وشبود میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے طالب علم ممتاز بلوچ کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے اور حکومت فوری طور پر ان کی باحفاظت بازیابی یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز بلوچ، شعبہ بلوچی کے پانچویں سمسٹر کے طالب علم […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہراسمنٹ اسکینڈل کے سرغنہ اور کرپشن کے بےتاج بادشاہ سابق وائس چانسلر بد نام زمانہ جاوید اقبال کے ٹیم کے اہم رکن موجودہ پرو وائس چانسلر کرپشن اقربا پروری کے خاطر […]