بوسان، جنوبی کوریا — 22 مارچ 2026 کو بلوچ نیشنل موومنٹ (بی ایم ایم) کے جنوبی کوریا چیپٹر نے اپنے حامیوں اور کارکنوں کے ساتھ مل کر بوسان میں ایک پُرامن احتجاج کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔ یہ احتجاج بلوچستان میں پاکستانی ریاستی فورسز کے ہاتھوں جاری سنگین انسانی حقوق […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے سے حب چوکی جانے والی ایک پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے میں […]

بلوچستان کے تربت کے علاقے کیساک میں نامعلوم افراد نے کارروائی کرتے ہوئے یوفون کے موبائل ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے ٹاور کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں موبائل ٹاور مکمل […]

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے ہڈ گوٹھ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث ایک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں خراب موسم کے دوران اچانک آسمانی بجلی […]

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے المرگ کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت سعد ساسولی اور احمد محمد حسنی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں عید الفطر کی چاند رات ایک واقعہ پیش آیا، جہاں اہل خانہ کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ […]

کوئٹہ میں عیدالفطر کے پہلے روز جبری گمشدگیوں کے خلاف مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جاری مہم کے سلسلے میں بی وائی سی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی، جبکہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) نے بھی اپنی روایت برقرار […]

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، جبکہ قابض قوت دانشوروں کو دبانے کی کوشش میں ہے تاکہ بلوچ قوم کی فکری بنیاد کو کمزور کیا جا سکے۔ اسی دوران اربوں روپے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ