کراچی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں تین بلوچ نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر شفاف انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ کیس 17 فروری کو کراچی کے علاقے شاہ لطیف […]

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز کو شدید نقصان پہنچنے اور بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان حکومت کے مطابق اس حملے میں 200 سے زائد مریض جاں بحق جبکہ تقریباً 200 […]

بلوچستان کے ضلع سبی اور سندھ کے شہر کراچی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران چار افراد کے مبینہ طور پر لاپتہ کیے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس پر اہلِ خانہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے مختلف […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 6 مارچ 2026 کی شام جھاؤ کے علاقے گزی میں قائم فوجی چیک پوسٹ پر مامور اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مذکورہ اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ ترجمان نے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 6 مارچ سے 16 مارچ 2026 کے دورانیئے میں خضدار، سوراب، شاہرک، تربت، کرخ، پسنی، کوئٹہ، پنجگور، خاران، گوادر اور دکی میں اٹھارہ مختلف اور مربوط عسکری کارروائیاں سرانجام دیں۔ ان کارروائیوں میں قابض […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ