بلوچستان کے شہر تربت میں ایک شدید دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تربت شہر میں قائم پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے راکٹ حملے کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں BM-12 راکٹ استعمال کیا گیا جو کیمپ کے […]
Day: مارچ 13، 2026
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ایک دستہ 13 فروری 2026 کو نال کے علاقے گریشہ میں معمول کے گشتی مشن پر تھا کہ دوپہر دو بجے کے قریب نَدگی کے مقام پر پہلے سے گھات لگائے بیٹھے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج سہ پہر سے شام 6 بجے تک ڈھاڈر کے مختلف علاقوں کچھی، میر باغ اور قلمدین میں ناکہ بندیاں کیں اور آنے جانے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ کی۔ تاہم اس دوران کوئی ریاستی عناصر یا […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جبری گمشدگیوں کے واقعات کی اطلاعات بدستور سامنے آرہی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد افراد کو گھروں اور مختلف مقامات سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 10 مارچ کی شب ضلع گوادر کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تربت میں انسانی حقوق کی کارکن سید بی بی بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارنا انتہائی قابلِ مذمت اور تشویشناک عمل ہے۔ سید بی بی بلوچ ایک پُرامن سیاسی اور انسانی حقوق کی کارکن […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز اور بلوچ مسلح افراد کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق خضدار شہر سے تقریباً 70 کلومیٹر دور واقع کرخ کے مقام پر سی پیک روٹ پر کشیدگی چوتھے روز بھی برقرار […]