بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 مارچ کو تمپ میں ملٹری انٹیلی جنس کی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندہ، جلائی ولد اللّہ بخش سکنہ تمپ کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور […]
Month: 2025 مارچ
بلوچ قومی رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قومی جدوجہد، پاکستان کے وحشیانہ جبر، ظلم اور بربریت کے باوجود، ناقابلِ تسخیر رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ نسل در نسل دی جانے والی عظیم قربانیوں نے بلوچ قومی تحریک کو […]
نوشکی کے علاقے غریب آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گشتی گاڑی پر حملہ کر کے چار پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گشتی پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی جب راستے میں مسلح افراد نے حملہ […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ايس آر اے) کے سربراہ سید اصغر شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر بلوچ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں پر ہونے والے ریاستی تشدد اور گرفتاریوں کو ہم اپنے اوپر تشدد سمجھتے ہیں۔ ریاستِ پاکستان اور […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے ایکس پر لکھا کہ کوئٹہ میں دھرنا ایک بار پھر سبوتاژ کردیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مسلسل فائرنگ اور شیلنگ کی جا رہی ہے، دھوئیں کے باعث کچھ بھی واضح نظر نہیں آ رہا، اور زخمیوں کی تعداد معلوم […]
قلات کے علاقے منگچر کے علاقے کلی دینگانزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رِگ (بورنگ) پر کام کرنے والے 4 مزدور ہلاک ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتہ کی سہہ پہر تقریباً ڈھائی بجے پیش آیا، جس میں منور حسین ولد مختیار احمد، ذیشان ولد خالد محمود، […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ شال میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن اور وحشیانہ تشدد میں پاکستان کی ریگولر آرمی کے کمانڈو دستے شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]
بلوچ اسٹوڈنس آئرگنائزیشن کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ریاست نے بلوچ قوم کے خلاف ایک مکمل جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کا بنیادی فلسفہ بلوچ نسل کشی اور بلوچستان سے تمام لوگوں کا خاتمہ کرنا ہے، اس پالیسی کے تحت بلوچستان بھر میں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب پاکستانی سرکاری کمپنی پر حملہ کر کے تمام سازو سامان کو نذر آتش کر دیا اور وہاں موجود کام کرنے والے مزوروں کو انسانیت کے ناطے متنبہ کر کے چوڑ […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی تیمور کی قریب ایک ملین آبادی کی 2 لاکھ افراد قتل اور جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا لیکن قوم صفحہ ہستی سے نہیں مٹ سکی اور […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		