تحریر: نوہان بلوچزرمبش اردو شہید غلام رسول عرف منشی عیدو کا تعلق مرستان کے علاقے کوہلو برگ شم سے تھا۔ آپ فیض محمد کے گھر پیدا ہوئے اور بچپن سے ہی مرستان میں قابض ریاست کے ظلم و ستم سے آگاہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم بارکھان کے علاقے رڑکن […]

اطلاعات کے مطابق، معروف بلوچ گلوکارہ نوشین قمبرانی کے بھائی ناصر جان قمبرانی کو سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوشین قمبرانی بلوچ نے کہا کہ ہم تمام انسانی حقوق کی تنظیموں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے […]

تحریر: ناکو بلوچزرمبش اردو جب ساز کی تاریں دل کی دھڑکن سے ہم آہنگ ہو جائیں، جب آواز میں مٹی کی مہک اور شہیدوں کا درد گھل جائے، تب ایک ایسی موسیقی جنم لیتی ہے جو روح کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ میر احمد بلوچ، وہ نام ہے جو بلوچستان کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 مارچ کی شام 07:15 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے گوادر شہر میں کوسٹ گارڈ کے مین کیمپ کے مرکزی حفاظتی چوکی پر دستی بم سے حملہ کرکے دو اہلکاروں […]

تحریر: میروانی بلوچزرمبش اردو ‎بلوچستان، وہ سرزمین جہاں ہوا کے ہر جھونکے میں آزادی کی صدا گونجتی ہے، جہاں پہاڑوں کی خاموشی میں شہیدوں کی دعائیں چھپی ہیں، جہاں ہر ذرے میں محبت اور ہر پتھر میں درد بستا ہے۔  جس کی مٹی میں شہیدوں کے خواب اگتے ہیں، اور […]

تحریر: کوہ زادزرمبش اردو شاید میرا عنوان کچھ حد تک مناسب ہو مگر میں تجزیاتی طور پر بلوچ تحریک حالیہ مسلح حملوں کے ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان پر اثرات اور بلوچ شناخت و سیاست پر بات کرونگا مگر یہاں کی عوام پنجاب و یہاں کی پروپیگنڈہ اور میڈیا کی […]

افغان طالبان حکومت نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کو افغانستان سے جوڑنے کے پاکستانی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سوشل […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 13 مارچ 2025 کے دوپہر 1:30 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے خاران شہر میں گواش روڈ پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے […]

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی شہر میں مسلح افراد کے فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ سکواڈ سے تھا جن کی شناخت محمد حیات ولد غلام محمد قوم شالوانی اور سیلم جان ولد عبدالحق کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے دعوے جھوٹ اور شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہیں۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ جنگ بدستور کئی محاذوں پر جاری ہے، اور دشمن […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ