بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستان فورسز نے 4 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جبکہ جبری لاپتہ تین افراد بازیاب ہوگئے ہیں ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ارشاد ولد امین اللہ ، داؤد ولد محمد انور اور امین اللہ ولد عبدالقادر کے ناموں سے ہوا ہے۔ […]
Month: 2024 ستمبر
خضدارقومی شاہراہ پرتیز رفتارمسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا،حادثہ میں دو افراد ھلاک ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شال ٹو کراچی مرکزی شاہراہ نزد ایدھی سینٹر کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا دو افراد موقع پر ھلاک اور […]
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند اور ممبر بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کیچ سے تعلق رکھنے والی عدیلہ نامی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پریس کانفرنس کرک خود خودکش حملہ آور ظاہر کردی ۔ سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ آج جس خاتون کو خودکش بمبار […]
پچھلے کئی برسوں سے کچھ زندہ خوابوں کی تعبیروں نے مجھے مزید کچھ زندہ یادیوں کے ساتھ وابستہ اور قید کیا ہے۔ جو زندگی کے ہر پہلو پر مجھے سنجیدیگی اور مخلصی کے ساتھ روشناس اور پر کششِ کی عکاسی کرتا ہے۔ یوں تو یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے گئی […]
گوادر بالاچ قادر سمیت سیاسی کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوادر نے بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، ابوبکر کلانچی اور ملا جمیل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ان کے خلاف پولیس تھانہ گوادر میں راجی مچی کے دوران ایک ایف سی اہلکار کے […]
شال کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پولیس کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس رپورٹس کے مطابق خالق شہید تھانہ کی موبائل گشت پر تھی کہ اس کو نشناہ بنایا گیا، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے […]
پاکستان کے صوبہ پنجاب سرگودھا سے بلوچستان کا طالب علم حامد بلوچ ولد خان محمد سکنہ ضلع کیچ، تحصیل بلیدہ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگیا ۔ لاپتہ طالب علم 7 ویں سمسٹر شعبہ سوشیالوجی، یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلم ہے۔ ان کے طالب علم ساتھیوں […]
شال کے علاقے میں فائرنگ سے بیٹا ھلاک باپ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب شال کے علاقے غوث آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عادل نامی شخص کو قتل جبکہ اسکے والد سردار احمد اللہ کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازعہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کا بلوچ طلباء پر تشدد اور پنجاب پولیس کی طرف سے بلوچ طلباء کی گرفتاریاں حکومتی غیرمنصفانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ ہاسٹل […]
بلوچستان ضلع کیچ ، زامران کے علاقے تگران مسکین گر کے مقام پر گزشتہ روز بارود رکھ کر پاکستانی فورسز کو پانی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کو اڑادیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام پر پاکستانی فورسز نے اپنے لئے واٹر سپلائی لگائی تھی ، جس کو کل مغرب کے […]