بلوچستان کے علاقے لورالائی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ایک شخص ھلاک جبکہ باپ بیٹا زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی میں بائی پاس کے مقام پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]
Month: 2024 ستمبر
خاران شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس سے پورا شہر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کا ہدف خاران شہر کے وسط میں ریڈ زون سیکرٹریٹ روڈ پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر تھے۔ واضح […]
سوراب کے رہائشی جبری لاپتہ سیف اللہ رودینی کی ہمشیرہ فرزانہ رودینی، نے کہا ہے کہ میرا بھائی سیف اللہ رودینی پولیس کانسٹیبل تھا اور انہیں 22 نومبر 2013 کو سوراب سے خضدار ڈیوٹی پر جاتے ہوئے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، جو تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچستان پولیس نے […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہرنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اداروں کے کہنے پر ہزاروں افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کر کے بڑے پیمانے پر اور منظم انداز میں زیادتیاں کر رہی ہے جو کے دہشت گردی کی واچ لسٹ ہے۔ انھوں نے کہاہے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خاران زون نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ بوائز ڈگری کالج کے اساتذہ کو جبری طور پر ٹرانسفر کرنے اور گرلز انٹر کالج میں سیکیورٹی چوکی قائم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ازل […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ اور پنجگور میں دو مختلف حملوں میں قابض فوج اور پولیس فورس کو نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 9 ستمبر کی رات ساڑے آٹھ بجے سرمچاروں […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں گرلز کالج کے طلبہ کا کالج کے احاطے میں ایف سی کیمپ کی تعمیر کرنے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائی۔ اور کیمپ کی تعمیر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرین طلباء نے کہا کہ فورسز کیلے کیمپ کی جگہ خاران میں جگہ تنگ […]
بلوچ آزادی پسندرہنمامیرعبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے دوست ، بزرگ رہنمااستاد واحد کمبر بلوچ کاکرادر بلوچ قومی تحریک میں پچاس سالوں پر محیط ہے، زمانہ طالب علمی سے لے کر آج تک وہ مختلف محاذوں پر سرگرم عمل رہے، 2007 میں، انہیں پاکستانی فوج نے […]
کیچ: مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج رات 8:30 بجے کیچ کے علاقے گورکوپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے شہر میں واقع پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ، حملے کے وقت متعدد زور دار دھماکوں […]
