شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ گوادر شہر میں باڑ لگانا اس کے مقامی لوگوں کو بے گھر کرنے کی ایک پریشان کن کوشش ہے۔ 2020 میں بھی کوششوں کے باوجود، […]

آواران کولواہ کے علاقہ گیشکور سنڈم کے رہائشی شہنواز ولد موا ز اور مسلم ولد راشد نامی دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست بعد جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچستان حکومت سے ان کی بازیابی کی اپیل […]

تربت کے علاقے ملکی باغ میں جنات سے منسوب واقعات جنات کے نہیں انسانی کارفرمائی ہے۔ جنات سے منسوب خبر پھیلا کر علاقاہ مکینوں میں خوف وہراس پیدا کیا گیا ہے ۔کئی مہینوں سے جاری جانوروں ، باغات اور گھربار کو جلانے کے وقعات سے لوگ شدید کرب واذیت میں […]

شال میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے پولیس کا دعوی ۔ شال کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر حملہ جوابی فائرنگ کے تبادلے میں چار مشتبہ افراد ہلاک، اسلحہ اور دستی بم برآمد پولیس اہلکار محفوظ […]

شال پریس کلب میں انٹر میڈیٹ ایف ایس سی کی طالبہ آئمہ اور اس کی والدہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے اوپر ، جناح ٹاون گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے امتحانی حال میں ہونے والے تشدد بارے کہاکہ ، امتحانی حال میں پیپر شروع ہونے کا وقت سہ پہر […]

نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں یہ بیان بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری کرتے ہوئے کہاہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ 3 مئی کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی […]

بلوچستان کے علاقے خضدار میں  لاپتہ حافظ طیب و دیگر کی عدم بازیابی کیلئے لواحقین نے ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شریک تھیں۔ مظاہرین نے شہر کے مختلف شاہراؤں پر گشت کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ […]

شال :  شالکوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا، ملزمان نے فائرنگ کے بعد ایک گھر میں پناہ لے لی، پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ادھر منگچر بازار جوہان […]

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5435 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے رہنما آغا زبیر شاہ اور ان کے ساتھیوں نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجحتی کی۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی […]

چمن احتجاجی دھرنے کے منتظمین پر فورسز کا  دھاوا  ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق چمن میں احتجاجی مظاہرین نے  حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے احتجاجی پلان مرتب کرتے ہوئے ایف سی قلعہ کے سامنے دھرنا دیکر ٹائر جلانا شروع کردیا تھا ، جس پر سیکورٹی فورسز […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ