چمن میں مظاہرین پر ایف سی  کا دھاوا ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ،20 زخمی

چمن احتجاجی دھرنے کے منتظمین پر فورسز کا  دھاوا  ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق چمن میں احتجاجی مظاہرین نے  حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے احتجاجی پلان مرتب کرتے ہوئے ایف سی قلعہ کے سامنے دھرنا دیکر ٹائر جلانا شروع کردیا تھا ، جس پر سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ شروع  ہو گئی، آنسو گیس اور فائرنگ بھی کی گئی ، ہسپتال ذرائع کے مطابق چھ افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص ھلاک ہوا ہے ۔

تازہ اطلاعات ہیں کہ ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ زخمی افراد 20 ہے جن کا علاج جاری ہے ، شدید زخمیوں کو شال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5435 دن مکمل

ہفتہ مئی 4 , 2024
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5435 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے رہنما آغا زبیر شاہ اور ان کے ساتھیوں نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجحتی کی۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ