کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اتوار کو شام آٹھ بج کر تیس منٹ پر کیچ کے علاقے گورکوپ میں فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ راکٹ کے گولے کیمپ کے اندر جا گرے جس […]

بلوچستان کے ضلع ژوب میں قابض پاکستانی وحشی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک ایک کو زخمی کردیا ۔  تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے ژوب کے علاقہ  سامبازہ میں فوجی کشی کرتے ہوئے  5 افراد کو ھلاک ایک شخص کو زخمی  کرکے حراست میں لیکر […]

نظریاتی انسان جب بھی اپنی زمین اور قوم کےلیے قربان ہونے کےلئے تیار ہوتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے روک نہیں سکتا۔ آج بلوچ نوجوانوں نے فیصلے کیا ہے کہ کب اور کہاں خود کو وطن پہ فدا کرنا۔ اس فیصلے کو دشمن ریاست نہیں پورے دنیا کی […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما کامریڈ وسیم سفر نے مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر ڈسٹرکٹ گْوادر کا دورہ کیا ،، استخصالی پراجیکٹس سیف سٹی کے نام پر گوادر باڑ لگانے کے حوالے سے یوسی چھب کلمتی کے مکینوں سے ملاقات کی ۔ انھوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ گوادر فینسنگ […]

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، تفصیلات کے مطابق دو گروپوں (ہیجوانی بگٹی برادری اور حبیبانی بگٹی ) میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ہیجوانی برادری کے 2 افراد جاں ھلاک جبکہ دوسری جانب […]

تربت۔ گلی بلیدہ کے رہائشی عارف غلام جبری لاپتہ مسلم عارف کے والد لاپتہ نصرم پیر بخش، پزیر غنی اور فتح میار کے لواحقین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما مولانا صبغت اللہ شاہ جی کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم عارف کی […]

شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او (شال زون ) کی جانب سے ۲مئی بروز جمعرات بمقام لہڑی گیٹ بنامء “ شہید فدا احمد بلوچ “ ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس کے مہمان خاص سابق چئیرمین چنگیز بلوچ، سعید لہڑی سمیت دیگر عوامی رہنما تھے جس […]

جبری لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5436 دن ہوگئے. اظہار یکجحتی کرنے والوں میں پی ایس ایف کے صدر اسد یونیورسٹی کے صدر جیوار بگٹی ،سمی بگٹی ،محمد خان ترین اور اسد بگٹی نے اظہارِ یکجہتی کی‌ . وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت اختتام پذیر ہونے پر کابینہ تحلیل کرکے پانچ رکنی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی ہے جو آئندے تین مہینوں میں چیپٹر میں ازسرنو یونٹ سازی، چیپٹر کونسل کے لیے کونسلروں کا انتخاب کرکے نئی چیپٹر کابینہ کے لیے انتخابات کرائے گی۔ سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ […]

شال : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ریاستی نمائندے بلوچ وطن کے اٹوٹ اَنگ گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ چند سال قبل اسی پالیسی کے تحت گوادر کو باڑ کے ذریعے دو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ