نیدرلینڈز چیپٹر ،کابینہ کی مدت پوری، کابینہ تحلیل ، آرگنائزنگ باڈی تشکیل دیا گیا ۔بی این ایم

نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت اختتام پذیر ہونے پر کابینہ تحلیل کرکے پانچ رکنی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی ہے جو آئندے تین مہینوں میں چیپٹر میں ازسرنو یونٹ سازی، چیپٹر کونسل کے لیے کونسلروں کا انتخاب کرکے نئی چیپٹر کابینہ کے لیے انتخابات کرائے گی۔

سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے ڈائسپورا میں نیدرلینڈز ایک اہم چیپٹر ہے جس نے یورپ میں پارٹی فعالیت، اور پارٹی پروگرام کے لیے نہایت اہم خدمات سرانجام دیے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ چیپٹر کابینہ نے ناکوعبدالواحد بلوچ کی صدارت میں اپنے مدت کے دوران مختلف سرگرمیوں کے ذریعے نہایت تندہی سے بلوچ قومی کاز کے لیے پارٹی پروگرام آگے بڑھایا۔

پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کے لیےمہیم بلوچ آرگنائزر، کیا بلوچ ڈپٹی آرگنائزر جبکہ بہار بلوچ، کہوربلوچ اور اسلام مراد بلوچ آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر منتخب کیے گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5436 دن مکمل

اتوار مئی 5 , 2024
جبری لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5436 دن ہوگئے. اظہار یکجحتی کرنے والوں میں پی ایس ایف کے صدر اسد یونیورسٹی کے صدر جیوار بگٹی ،سمی بگٹی ،محمد خان ترین اور اسد بگٹی نے اظہارِ یکجہتی کی‌ . وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ