قلات کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، بولان و قلات میں فوجی آپریشن کی تیاریاں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سے تین جیٹ طیارے قلات کے علاقے ناگاہوں و گردنواح میں پرواز کررہے ہیں۔ باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان فوج بولان […]
Month: 2024 مئی
اس دنیا میں بہت سے لوگ پیدا ہوتے ہیں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ کے پنوں میں جگہ بناتے ہیں جو لوگ تاریخ میں زندہ ہوتے ہیں وہ عظیم مانے جاتے ہیں ۔ شہید فدائی خلیف عرف اسلم انہی لوگوں میں شمار ہوتا ہے جو کم عمری میں […]
خاران شہر شاپنگ بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق خاران میں بازار شاپنگ روڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے […]
خاران بار ایسوسیشن کے سیکٹری جنرل نےعدالت بائیکاٹ بارے جاری بیان میں کہاہے کہ 10 مئی کے روز جو واقعہ جوڈیشل آفیسران کے رہائشی بنگلہ کے قریب رونما ہوا تھا اس سلسلے میں آج مورخہ 13/5/2024 ڈسٹرکٹ بار نے بائیکاٹ کا اعلان کیا اور بوقت 12 بجے خاران بار روم […]
تربت۔ آپسر کولوائی بازار سے لاپتہ کیے گئے حیات ولد جمعہ کی والدہ نے حیات جمعہ پر بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے لگائے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیٹا گھر میں سویا ہوا تھا جب انہیں گھر سے اسلح کے زور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے ایک بیان میں ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، ہندوستان اوربشمول مشرق وسطیٰ کے ممالک سمیت اقوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حق خود ارادیت کی ہماری جدوجہد کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہم یورپی یونین، امریکہ، اقوام متحدہ […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے دیگر رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وی بی ایم پی ایک غیر سیاسی تنظیم ہے ہمارے تنظیم کے سیاسی عزائم بھی نہیں ہیں، اور ہم بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف 2009 سے وی بی […]
خضدار زیروپوائنٹ کے ایریا میں اتوار کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے محمد اشرف بزنجو کے اہلخانہ نے پولیس کی تردیدی بیان کہ محمد اشرف بزنجو کا موت قتل نہیں بلکہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے” پر مقتول کے اہلخانہ نے نعش کو نال سے […]
کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں پاکستانی قابض فورسز خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک گھر میں پھلانگ کر خاطر نوکاپ ولد نوکاپ نامی زمیاد گاڑی ڈرائیور کو اغوا کرلیا ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب گوادر سربندن سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک […]
کراچی لیاری لٹریری فورم کی جانب سے بلوچ دانشور سیاسی رہنما یوسف نسکندی اور بلوچ ادیب بیگ محمد بیگل کی یاد میں بلوچ اتحاد کے دفتر میں ایک یادگاری نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر عبدالوہاب بلوچ […]