کیچ بلیدہ کے علاقہ گلی میں خواتین بچے پاکستانی فورسز ،فرنٹیئر کور ایف سی کی محلے سے کیمپ کو دور منتقل کرنے رات بھر بلاجواز فائرنگ بند کرنے کیلے سراپا احتجاج بن کر کیمپ سامنے دھرنا دے دیا ، اس دوران ایف سی کی جانب سے خواتین بچوں کے ساتھ […]
Month: 2024 مئی
کیچ بلیدہ الندور میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی شروع کردی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز ،خفیہ اداروں نے شاہ مراد بازار نامی محلے کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لینے کے نام پر درندگی کرتے ہوئے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ جبکہ […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا نعرہ لگانے والوں نے بلوچستان کو پسماندگی کے سوا کچھ نہیں دیا، لفاظیت کی چھتری کے نیچے سے نکل کر قومی مسائل پر عملی جدوجہد کرنا ہوگی۔ یہ بات بلوچ یکجہتی […]
شال ہر دل عزیز ملنسار اور شفیق ، تمام عمر بلوچستان میں زبان و ادب کے فروغ کیلئے سرگرم رہنے والے براہوئی زبان کے مصنف ، ریڈیو کے سینئر پروڈیوسر ٹیلی ویژن کے کمپیئر محمد الفت آج شال کے نجی ہسپتال میں قضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ مرحوم کچھ […]
بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی خفیہ اداروں اور کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں درجنوں افراد جبری لاپتہ ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کی ایک نئی ٹیم شال سے پہنچی ہے ،جنھوں نے انسانی حقوق کی پامالی تیز کردی ہے […]
تربت آپسر ڈن سر کے رہائشی طارق داؤد و خواتین نے ہفتے کی شام تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی و دیگر فورسز نے ہمارے گھروں سے گذشتہ شب 1 بجے کے قریب 4 افراد صالح طارق، وسیم حسن، امتیاز […]
کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کے روز زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے کنڈکاپران میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج نے ضعیف العمر شخص شکاری چچا عبدالرحیم نامی بزرگ شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے کا کہنا ہے چچا شکاری کو تمپ کے پہاڑی علاقے جمیگ سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ سیاسی سماجی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیاہے کہ صحافیوں، طلباء اور پینلسٹ سمیت شرکاء کو جمعہ کے روز ’گوادر پر باڑ لگانے‘ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ […]
بلوچستان ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے نلینٹ کے قریب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے مشینری کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور لوڈر و ڈمپر […]